خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سیف سٹی جھنگ کا ورچوئل بلڈ بینک فعال، 5 ہزار سے زائد خون کے عطیہ دہندگان رجسٹرڈ، 700 ضرورت مند افراد کو ڈونرز فراہمجھنگ پولیس کا اہم اقدام سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے ریسکیو شاہین اسکواڈ کو جدید وائرلیس فونز فراہم کر دیئےجھنگ: محلہ لدھن شاہ میں خستہ حال دیوار کی مرمت کے دوران گرنے سے مزدور جاں بحقیوم سیاہ: کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع کونسل سے ڈی سی آفس تک ریلی نکالی گئیپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیںاسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقررسی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیسہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گے
جھنگ

ڈپٹی کمشنر کا ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے حوالہ سے متعقلہ محکموں کے ساتھ جائزہ اجلاس

پٹی کمشنر محمد عمیر نے ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور متوقع سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ محکموں کی جانب سے کئے گئے انتظامات…

ڈپٹی کمشنر کا ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے حوالہ سے متعقلہ محکموں کے ساتھ جائزہ اجلاس

پٹی کمشنر محمد عمیر نے ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور متوقع سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ محکموں کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور پیشگی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کو حفاظتی بندوں کی پختگی کے حوالہ سے کئے گئے اقدامات بارے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنرز و متعلقہ محکموں کو پیشگی اقدامات مکمل کرنے سمیت حفاظتی بندوں کے وزٹس کی بھی ہدایات جاری کی گئیں اورکہا کہ ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمنٹے کےلئے پیشگی اقدامات انتہائی ناگزیر ہیں تاہم تمام محکمہ جات اس حوالہ سے ہمہ وقت چوکس ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ متوقع سیلابی صورتحال کے پیش نظر دریائے چناب کےساتھ حفاظتی بند کی دیکھ بھال اور مانیٹرنگ کے کام کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں جبکہ تمام متعلقہ محکمے مربوط رابطے کے تحت موقع پر موجود رہ کر کمی و خامیوں کو فی الفوردور کریں۔ حفاظتی بندوں کے اوپر اور ان کی رابطہ سڑکوں پر کسی قسم کی تجاوزات قائم نہ ہونے دی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے ایریگیشن ،واپڈا،ریسکیو 1122,ہیلتھ،ایگریکلچر اور لائیو سٹاک کو ضروری احکامات جاری کئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں