خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مرحبا نعمت نے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا ان کی دہلیز پر ازالہ جاری ہے۔اس ضمن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مرحبا نعمت نے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں کھلی…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مرحبا نعمت نے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا ان کی دہلیز پر ازالہ جاری ہے۔اس ضمن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مرحبا نعمت نے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری میں شہریوں کے مختلف نوعیت کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مختلف نوعیت کے مسائل کو فرداً فرداً سنا اور متعدد درخواستوں پر مقررہ وقت میں رپورٹس پیش کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔ اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے یہاں موجود ہیں۔مسائل کو فوری حل کرنے کیلئے براہ راست درخواستوں کی سماعت کرکے ترجیحی بنیادوں پر ریلیف فراہم کررہے ہیں۔سائلین کی درخواستوں پر سو فیصد میرٹ کو یقینی بنایاجا رہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں