کسان کارڈ کی کسانوں کو فراہمی شروع کردی گئی
وزیر اعلی پنجاب کسان کارڈ کی کسانوں کو فراہمی شروع کردی گئی-ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر محکمہ زراعت کے دفتر میں کسان کارڈ تقسیم کر کے مہم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا…

وزیر اعلی پنجاب کسان کارڈ کی کسانوں کو فراہمی شروع کردی گئی-ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر محکمہ زراعت کے دفتر میں کسان کارڈ تقسیم کر کے مہم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ منصوبہ کے تحت ایک ایکٹر سے لیکر ساڑھے 12 ایکڑ تک اراضی مالک کسان اسکیم کے لئے اہل ہیں-چاروں تحصیلوں کے محکمہ زراعت کے دفاتر میں معلوماتی و کارڈ وصولی کاؤنٹرز قائم کیئے گئے ہیں-


