خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ٹریفک قوانین کے بارے عوامی آگاہی پر خصوصی مہم کا آغاز

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کے احکامات پر ٹریفک قوانین بارے عوامی آگاہی کیلئے خصوصی مہم کا آغاز . روڈ سیفٹی ، حادثات سے بچاؤ ، سکول و کالجز کے سامنے زبیرا…

ٹریفک قوانین کے بارے عوامی آگاہی پر خصوصی مہم کا آغاز

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کے احکامات پر ٹریفک قوانین بارے عوامی آگاہی کیلئے خصوصی مہم کا آغاز . روڈ سیفٹی ، حادثات سے بچاؤ ، سکول و کالجز کے سامنے زبیرا کراسنگ نشانات کے حوالے سے احکامات جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کے احکامات پر ٹریفک قوانین کے بارے عوامی آگاہی کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔ ٹریفک ایجوکیشن ونگ کی طرف سے شہریوں کو حادثات میں انسانی جانوں کے تحفظ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی کیلئے مختلف شاہراؤں اور عوامی مقامات پر پمفلٹس بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں ۔ ٹریفک افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ٹریفک ایجوکیشن ونگ شہریوں اور تعلیمی اداروں میں کم سن بچوں میں آگاہی کیلئے متحرک کردار ادا کرے۔ پیدل چلنے والے شہریوں اور چھوٹے بچوں کی سہولت کیلئے سکول اور کالجز کے سامنے زیبرا کراسنگ کے نشانات کو یقینی بنایا جائے۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ فیملیز بالخصوص بچوں میں ٹریفک کی آگاہی اور سہولت کیلئے ٹریفک تھیم پارک کے مصنوبے کو بھی جلد مکمل کر لیا جائے گا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں