خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سیف سٹی جھنگ کا ورچوئل بلڈ بینک فعال، 5 ہزار سے زائد خون کے عطیہ دہندگان رجسٹرڈ، 700 ضرورت مند افراد کو ڈونرز فراہمجھنگ پولیس کا اہم اقدام سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے ریسکیو شاہین اسکواڈ کو جدید وائرلیس فونز فراہم کر دیئےجھنگ: محلہ لدھن شاہ میں خستہ حال دیوار کی مرمت کے دوران گرنے سے مزدور جاں بحقیوم سیاہ: کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع کونسل سے ڈی سی آفس تک ریلی نکالی گئیپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیںاسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقررسی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیسہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گے
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس کے زیر استعمال تمام گاڑیوں کی انسپکشن

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس کے زیر استعمال تمام گاڑیوں کی انسپکشن,ڈی پی او نے گاڑیوں کے انجن، ٹائرز، بیٹریوں وغیرہ کا تفصیلی معائنہ کیا، ڈرائیوروں سے…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس کے زیر استعمال تمام گاڑیوں کی انسپکشن

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس کے زیر استعمال تمام گاڑیوں کی انسپکشن,ڈی پی او نے گاڑیوں کے انجن، ٹائرز، بیٹریوں وغیرہ کا تفصیلی معائنہ کیا، ڈرائیوروں سے گاڑیوں کی تفصیل اور مرمت کے بارے دریافت کیا.ایم ٹی او کو سرکاری گاڑیوں کے تمام نقائص دور کرنے کا حکم، بروقت مرمت کو یقینی بنایا جائے۔ حوالاتیوں کو پہنچانے والی گاڑیوں کی مینٹینس کا خصوصی خیال رکھا جائے، ڈی پی او گاڑیوں کی دیکھ بھال میں کسی قسم کی غفلت و کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں