خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کی ضلع بھر کے فرنٹ ڈیسک سٹاف سے میٹنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ضلع بھر کے فرنٹ ڈیسک سٹاف سے میٹنگ , اہم ہدایات جاری . تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی…

ڈی پی او  کی ضلع بھر کے فرنٹ ڈیسک سٹاف سے میٹنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ضلع بھر کے فرنٹ ڈیسک سٹاف سے میٹنگ , اہم ہدایات جاری . تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ضلع بھر کے فرنٹ ڈیسک سٹاف سے میٹنگ کے دوران جملہ سٹاف کو اہم ہدایات جاری کی گئیں ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ضلع بھر کے تھانہ جات میں فرنٹ ڈیسک سٹاف آفیسرز تعینات کئے گئے ہیں جس کا مقصد متاثرین کی فوری داد رسی یقینی بنانا ہے ۔ تھانوں میں آنے والے شہریوں کے ساتھ برتاؤ میں خوش اخلاق رہیں، بدتمیزی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ تمام درخواستوں کو ای ٹیگ لگایا جائے تاکہ کسی سائل کو شکایت درج کروانے میں دقت نہ ہو ۔شہریوں کی شکایات کا بروقت اندراج کریں تاکہ شہریوں اور پولیس کے مابین اعتماد کی فضا پیدا ہوسکے ۔ تمام ریکارڈ اپ ڈیٹ رکھا جائے، غفلت، کوتاہی اور لاپرواہی پر محاسبہ ہو گا۔ ڈی پی او نے واضح کیا کہ فرنٹ ڈیسک روم ہرگز خالی نہ چھوڑا جائے، وقت کی پابندی اور صفائی کا خیال رکھا جائے۔ ہر ماہ کے آخر میں کارکرگی کے لحاظ سے ٹاپ 3 پوزیشن ہولڈرز کو تعریفی سرٹیفکیٹ جبکہ آخری تین سے جوابدہی ہو گی

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں