احساس کفالت پروگرام کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والا ملزم پکڑا گیا
احساس کفالت پروگرام کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والا ملزم پکڑا گیا,ذوالفقار نامی ملزم نے احساس کفالت پروگرام کے نام پر غریب شہریوں کو بیوقوف بنا کر لوٹنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا…

احساس کفالت پروگرام کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والا ملزم پکڑا گیا,ذوالفقار نامی ملزم نے احساس کفالت پروگرام کے نام پر غریب شہریوں کو بیوقوف بنا کر لوٹنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ سٹی جھنگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مزید انوسٹی گیشن جاری ہے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس افسران کو متاثرہ شہریوں کی فوری دادرسی کی تاکیدپولیس افسران شہریوں کو آگاہی دیں اور انکی حفاظت کے جذبے کو اپنا شعار بنائیں، ڈی پی او


