جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کراچی حملے میں چینی اور پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس برادر ملک چائنہ کے شہریوں پر حملہ افسوسناک ہے ۔ملک میں نہ امن ہے ،نہ جمہوریت ہے ،نہ معیشت درست سمت جا رہی ہے ۔عرصہ دراز سے ملک میں امن وامان کی صورتحال
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کراچی حملے میں چینی اور پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس برادر ملک چائنہ کے شہریوں پر حملہ افسوسناک ہے ۔ملک میں نہ امن ہے ،نہ جمہوریت ہے ،نہ معیشت درست سمت جا رہی ہے ۔عرصہ دراز سے ملک میں امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے انہوں نے کہا کہ ۔واقعے کی تحقیات کرکے مجرموں کو فوری سزا دی جائے ۔بردار ملک سے تعزیت کرتا ہوں ۔جے یو آئی برادر چائنہ ملک کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *