چینی گروپ کا سندھ میں کیمیکلزکی تیاری کے مشترکہ منصوبوں میں دلچسپی کااظہار
چین کےShaanxiکول اور کیمیکل انڈسٹری گروپ نے سندھ کے جنوبی علاقے میں ٹیکنالوجی اور کوئلے کے ذخائر سے کیمیکلز کی تیاری کے مشترکہ منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ یہ منصوبہ توانائی، پٹروکیمیکلز…

چین کےShaanxiکول اور کیمیکل انڈسٹری گروپ نے سندھ کے جنوبی علاقے میں ٹیکنالوجی اور کوئلے کے ذخائر سے کیمیکلز کی تیاری کے مشترکہ منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
یہ منصوبہ توانائی، پٹروکیمیکلز اور صنعتی ترقی میں بڑھتے ہوئے پاک چین تعاون کی اعلیٰ مثا ل ہے۔


