خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

سب انسپکٹر علی عباس ٹریفک حادثے میں جاںبحق

جھنگ سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر علی عباس کھوکھرٹریفک حادثے میں جاںبحق ، علی عباس تھانہ کانڈیوال چنیوٹ میں تعینات تھے،ریسکیو 1122کے مطابق حادثہ چنیوٹ روڈ پر پیش ، علی عباس کی کار…

سب انسپکٹر علی عباس ٹریفک حادثے میں جاںبحق

جھنگ سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر علی عباس کھوکھرٹریفک حادثے میں جاںبحق ، علی عباس تھانہ کانڈیوال چنیوٹ میں تعینات تھے،ریسکیو 1122کے مطابق حادثہ چنیوٹ روڈ پر پیش ، علی عباس کی کار سامنے سے آنے والے ہارویسٹر سے ٹکرا گئی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 نے انہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیق سے جاملے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں