خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
جھنگ

الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطین کے 300 طلباء کو پاکستان لاکر ڈاکٹربنا کروآپس بھیجنے کا فیصلہ

الخدمت فاؤنڈیشن کے ضعلی صدر طارق محمود صابری کا کہنا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن اپنے فلسطینی بھائیوں کی امداد کے لئے ہر قسم کے اقدامات کرنے کے لئے پرعزم اور تمام تر مشکلات کے…

الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطین کے 300 طلباء کو پاکستان لاکر ڈاکٹربنا کروآپس بھیجنے کا فیصلہ

الخدمت فاؤنڈیشن کے ضعلی صدر طارق محمود صابری کا کہنا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن اپنے فلسطینی بھائیوں کی امداد کے لئے ہر قسم کے اقدامات کرنے کے لئے پرعزم اور تمام تر مشکلات کے باوجود اپنے مسلمان بھائیوں کی ہرطرح مدد کی جائے گئی انہوں نے کہا کہ  الخدمت فائونڈیشن پاکستان نے غزہ کے 300 فائنل ائیر میڈیکل کے سٹوڈنٹس کو پاکستان میں لاکر انکو ڈاکٹر بناکر واپس غزہ میں بھیجنے کا فیصلہ کی ہےا تاکہ وہ وآپس جاکر اپنی قوم کی خدمت کرسکیں ان میں سے ابھی 61 سٹوڈنٹس پاکستان پہنچے چکے ہیں جنکا استقبال ڈاکٹر حفیظ الرحمان صدر الخدمت فائونڈیشن پاکستان نے کیا غزہ میں میڈیکل کی چاروں یونیورسٹیاں تباہ ہوچکی ہیں سٹوڈنٹس کا تمام خرچہ الخدمت فائونڈیشن برداشت کرے گی اس سے پہلے 300 فلسطینی سٹوڈنٹس جو پاکستان میں پڑھ رہے تھے انکا خرچہ الخدمت فائونڈیشن اٹھائے گئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں