نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر علی اکبر نے چارج سنبھال لیا
نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر علی اکبر نے چارج سنبھال لیا۔نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ضلعی محکموں کے سربراہان سے تعارفی میٹنگ میں تمام افسران کو دفتری اوقاتِ…

نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر علی اکبر نے چارج سنبھال لیا۔نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ضلعی محکموں کے سربراہان سے تعارفی میٹنگ میں تمام افسران کو دفتری اوقاتِ کار اور پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کی ہدایات۔۔۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال،تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی سمیت مریضوں کو تمام سہولیات کی فراہمی کیلئے سی او ہیلتھ کو احکامات جاری۔۔تعلیمی اداروں میں مزید بہتری کے حوالے سے سی او ایجوکیشن کو ہدایات جاری۔،میونسپل کمیٹیز اور لوکل گورنمنٹ کے افسران کو صفائی کی صورتحال کو مزید بہتر کرنے کی ہدایات۔۔


