پاکستان چین کی مارکیٹ میں پانڈا بانڈ متعارف کروانا چاہتا ہے ، وزیرخزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں چین کے نائب وزیر خزانہ لیا من سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے چین کی حکومت…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں چین کے نائب وزیر خزانہ لیا من سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے چین کی حکومت
کی غیر متزلزل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔


