خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

15 کی کالز کے حقائق کو چھپانے والے افسران کو کڑے احتساب سے گزارا جائے گا، ڈی پی او

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت کرائم میٹنگ، اہم فیصلے میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن سمیت تمام ایس ڈی پی اووز اور ایس ایچ اووز کی شرکت انچارج…

15 کی کالز کے حقائق کو چھپانے والے افسران کو کڑے احتساب سے گزارا جائے گا، ڈی پی او

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت کرائم میٹنگ، اہم فیصلے میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن سمیت تمام ایس ڈی پی اووز اور ایس ایچ اووز کی شرکت انچارج آرگنائزڈ کرائم یونٹ، انچارج اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف، اور انچارج برانچز بھی شریک کرائم چارٹ کا تقابلی جائزہ، لیا گیا جرائم کی شرح میں کمی لانے کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال، نئی حکمت عملی تیار ہر ایس ایچ او کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ کا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، ڈی پی او کا کہنا تھا تعیناتی نتائج سے مشروط موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں صفر تک لانے کا ہدف بھرپور کوشش کیساتھ پورا ہو گا، پولیس اور عوام کا تعاون چوری کی روک تھام کیلئے ناگزیر ہے،کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیا جائے، 15 کی کالز کے حقائق کو چھپانے والے افسران کو کڑے احتساب سے گزارا جائے گا، منشیات فروشوں کے خلاف جہاد جاری رکھا جائے، نوجوان نسل کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، سپروائزری افسران دیہی علاقوں میں مویشی چوری کی روک تھام کیلئے ٹھیکری پہرے کی موثر مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں،عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر کو مضبوط تفتیش کیساتھ نشان عبرت بنایا جائے، کریمنل گینگسٹرز کی کمین گاہوں پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کئے جائیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں