خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: موچیوالا کے چک نمبر 441 میں مبینہ فائرنگ کی ویڈیو پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، پولیس نے 6 ملزمان حراست میں لے لیے، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاریجھنگ: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمن کا ضلعی محکموں کے اجلاس اور شہر کے مختلف علاقوں کے اچانک دوروں میں ترقیاتی منصوبوں، صفائی آپریشن، سیوریج اور ہسپتال کی سہولیات کا جائزہ، بروقت تکمیل اور عوامی خدمات بہتر بنانے کی ہدایتجھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس اجلاس، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، حادثات کی روک تھام اور کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے سخت احتساب کی ہدایتجھنگ میں یوتھ کلائمیٹ کانفرنس، 100 سے زائد طلبہ کی شرکت، دریائے چناب میں سیلاب، شدید گرمی، فضائی آلودگی اور کسانوں کے مسائل پر گفتگو، سفارشات نیشنل یوتھ اسٹیٹمنٹ 2026 میں شامل کی جائیں گینائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
معیشت

سرمایہ کار حکومتی فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں،احسن اقبال

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرمایہ کار حکومت کی مثبت سمت اور فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں۔ انہوں نے آج(بدھ) اسلام آباد میں ایک تقریب…

سرمایہ کار حکومتی فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں،احسن اقبال

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرمایہ کار حکومت کی مثبت سمت اور فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں۔

انہوں نے آج(بدھ) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخی بلندی پر پہنچ گئی ہے جبکہ مہنگائی کی شرح کم ہوکر چھ اعشاریہ سات فیصد پر آگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب دنیا پاکستان کو ایک کامیاب ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے اورانہوں نے ملکی ترقی کو آگے بڑھانے کے لئے مکمل ہم آہنگی پرزور دیا۔

موسمیاتی تبدیلی سے در پیش چیلنج کا ذکر کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے اس امر کو اجاگر کیا کہ حکومت کمیونٹی لچک پیدا کرنے، بنیادی ڈھانچے کی موافقت کو بڑھانے اور پانی و خوراک کا تحفظ یقینی بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں