خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

علاقہ تھانہ صدر سے شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے, کریک ڈاؤن کے نتیجے میں علاقہ تھانہ صدر سے شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،شراب…

علاقہ تھانہ صدر سے شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے, کریک ڈاؤن کے نتیجے میں علاقہ تھانہ صدر سے شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار, شراب فروش ملزم دانش کے قبضہ سے ولائتی شراب کی 250 بوتلیں برآمد کر لی گئیں.والدین، علماء اور اساتذہ صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ اور منشیات کے تدارک کیلئے نوجوان نسل کو متحرک کریں، منشیات کے خاتمے کیلئے پولیس اور عوامی تعاون ناگزیر ہے،منشیات کے خلاف پولیس ہمہ وقت کوشاں ہے، نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں