خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

6 رکنی مویشی چور گینگ گرفتار ، 1 کروڑ 20 لاکھ مالیت کا مال مویشی و نقدی برآمد

آرگنائز کرائم یونٹ کی مویشی چور گینگ کے خلاف بڑی کاروائی۔6 رکنی مویشی چور گینگ گرفتار ، 1 کروڑ 20 لاکھ مالیت کا مال مویشی و نقدی برآمد،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اللہ…

6 رکنی مویشی چور گینگ گرفتار ، 1 کروڑ 20 لاکھ مالیت کا مال مویشی و نقدی برآمد

آرگنائز کرائم یونٹ کی مویشی چور گینگ کے خلاف بڑی کاروائی۔6 رکنی مویشی چور گینگ گرفتار ، 1 کروڑ 20 لاکھ مالیت کا مال مویشی و نقدی برآمد،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اللہ دتہ عرف دتو، فیصل عباس، بابر علی ، ظفر علی،بلال احمد اورحسن رضا شامل ہیں۔ملزمان صدر سرکل کے مضافاتی علاقوں میں مویشی چوری کی وارداتوں کا ارتکاب کرتے تھے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے انچارج آرگنائزڈ کرائم یونٹ امان اللہ قمر اور انکی ٹیم کو شاباش، تعریفی اسناد تقسیم، ڈی پی او نے متاثرہ شہریوں میں برآمدہ نقدی اور مال مویشی بھی حوالے کئے. میڈیا کے نمانئدوں سے بات کرتے ہوئے ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کہنا تھا کہ مویشی چوری کی روک تھام کیلئے مقامی نمبرداروں کیساتھ میٹنگ کر کے ٹھیکری پہرے کو بھی فعال کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ حج کے نام پر ہتھیائی گئی 17 لاکھ 65 ہزار روپے نقدی بھی برآمد کی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں