خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

اشتہاری ملزم جاوید اقبال سیم پل نالہ سے گرفتار کر لیا گیا، گرفتاری کے لئے ریسکیو1122 کی مدد بھی لی گئی

اشتہاری ملزم جاوید اقبال ولد امیر قوم بلوچ سکنہ سلانوالی کو سیم پل نالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تھانہ سٹی پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا تھا،ملزم نے گرفتاری کے…

اشتہاری ملزم جاوید اقبال  سیم پل نالہ سے گرفتار کر لیا گیا، گرفتاری کے لئے ریسکیو1122 کی مدد بھی لی گئی

اشتہاری ملزم جاوید اقبال ولد امیر قوم بلوچ سکنہ سلانوالی کو سیم پل نالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تھانہ سٹی پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا تھا،ملزم نے گرفتاری کے خوف سے سیم نالہ میں چھلانگ لگا دی،پولیس نے ریسکیو 1122 کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا، اشتہاری ملزم رابری، نقب زنی اور منشیات سمیت 32 مختلف سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔ گرفتار ملز م کے حوالے فرا ہونے کی افواہوں کے حوالے سے ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ اشتہاری ملزم کے مفرور ہونے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں،

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں