خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت انچارج چوکیات کی میٹنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت انچارج چوکیات کی میٹنگ . جملہ انچارج چوکیات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ ، کارکردگی مزید بہتر کرنے کی تنبیہہ ۔ تفصیلات کے…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت انچارج چوکیات کی میٹنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت انچارج چوکیات کی میٹنگ . جملہ انچارج چوکیات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ ، کارکردگی مزید بہتر کرنے کی تنبیہہ ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت انچارج چوکیات کی میٹنگ کے دوران جملہ انچارج چوکیات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ انچارج چوکیات کو کارکردگی مزید بہتر بنانے کے حوالے سے تنبیہہ کرتے ہوئے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ٹھیکری پہرے کی غیر فعال حالت پر متعلقہ ایس ایچ او اور انچارج چوکی سے جواب طلبی ہو گی۔ گینگسٹرز ، ڈرگ ڈیلرز اور خطرناک اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے اہداف کے نتائج آن گراؤنڈ عملی طور پر مانگے جائیں گے۔ چونکہ اور چنانچہ جیسے الفاظ کے ساتھ فرض شناسی میں کسی قسم کا جواز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سنگین نوعیت کے زیر تفتیش مقدمات کو بروقت یکسو کیا جائے، ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ اپنی کارکردگی سے یہ ثابت کریں کہ آپ شہریوں کے حقیقی غمخوار ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں