سموگ کے باعث جھنگ سمیت پنجاب کے چودہ اضلاع میں 7 نومبر سے 17 نومبر تک بارہویں تک تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے
سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند۔ ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول، ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔بارہویں جماعت/ اے لیولز تک نجی و سرکاری تعلیمی…

سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند۔ ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول، ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔بارہویں جماعت/ اے لیولز تک نجی و سرکاری تعلیمی ادارےاور ٹیوشن سنٹرز 7 سے 17 نومبر تک بند رہیں گے اور آن لائن کلاسز پر منتقل ہوں گے۔لاہور ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانولہ ،گجرات،منڈی بہاؤالدین، نارووال، حافظ آباد، فیصل آباد، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ چنیوٹ میں تمام سرکاری ادارے بند رہیں گئے


