گورنرخیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی معروف روحآنی شخصیت پیر پٹھان کی تعزیت کے لئے جھنگ پہنچے تھے یہاں پر انہوں آغا طارق گیلانی سے تعزیت کے بعد ایڈووکیٹ ملاخان حیدری کی رہائش گاہ میں مقامی سیاسی رہنماوں سے بھی ملاقات فیصل کریم کنڈی نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نہیں
گورنرخیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی معروف روحآنی شخصیت پیر پٹھان کی تعزیت کے لئے جھنگ پہنچے تھے یہاں پر انہوں آغا طارق گیلانی سے تعزیت کے بعد ایڈووکیٹ ملاخان حیدری کی رہائش گاہ میں مقامی سیاسی رہنماوں سے بھی ملاقات فیصل کریم کنڈی نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
نہیں سمجھتا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوگی ،
امریکی انتخاب کے دوران ٹرمپ کے ایجنڈے میں ایسی کوئی بات نہیں تھی ۔
پی ٹی آئی ٹرمپ کے صدر بننے سے پارٹی ورکرز کو انگیج کررہی ہے، آئی جی اسلام آباد کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے ریاستی نقصان اور سرکاری وسائل کے ناجائزاستعمال کے بارے کیا کہیں گے ، آئی جی اسلام آباد کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے ریاستی نقصان اور سرکاری وسائل کے ناجائزاستعمال کے بارے کیا کہیں گے
آئی جی اسلام آباد کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے ریاستی نقصان اور سرکاری وسائل کے ناجائزاستعمال کے بارے کیا کہیں گے ، کے پی حکومت نے سرکاری وسائل ریاستی اداروں پر حملے کے لئے استعمال کئے
پشاور میں فیکٹری میں لگی آگ چار روز سے نہیں بجھ رہی کیونکہ فائربریگیڈ کی گاڑیاں اسلام آباد کھڑی ہیں۔اس وقت کے پی کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان ہے، کے پی کے جنوبی اضلاع میں امن وامان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، کے پی میں لوگوں کو تنخواہیں اور پنشن نہیں مل رہی۔ صوبے کی 34- میں سے 26- یونیورسٹیاں وائس چانسلر کے بغیر چل رہی ہیں،کے پی حکومت میں کسی ترقیاتی منصوبے کا سنگ بنیاد نہیں رکھا گیا،امن ومان کی کی صورتحال کے باعث عدالتیں دوسرے اضلاع میں منتقل ہو رہی ہیں ،وزیر اعلی کے پی علی امین سے گزشتہ روزہونے والی ملاقات غیر رسمی تھی، پیپلز پارٹی جمہوری جماعت ہے اور گورنر راج پر یقین نہیں رکھتی،آئین میں اس کی گنجایش موجود ہے اگر کبھی حالات اس نہج پہ پہنچے تو پھر دیکھیں گے



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *