خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

ای سی سی کی پوسٹل سروسز اور الیکشن کمیشن کیلئے18ارب روپے کی گرانٹ منظور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پوسٹل سروسز اور الیکشن کمیشن کے لئے 18 ارب روپے سے زائد کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی ہے۔ ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر…

ای سی سی کی پوسٹل سروسز اور الیکشن کمیشن کیلئے18ارب روپے کی گرانٹ منظور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پوسٹل سروسز اور الیکشن کمیشن کے لئے 18 ارب روپے سے زائد کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی ہے۔

ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہوا جس میں پاکستان پوسٹ آفس کی شراکت دار کمپنیوں اور ایجنسیوں کے تصدیق شدہ واجبات کی ادائیگی کے لیے سولہ ارب ننانوے کروڑ روپے

کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں رواں مالی سال کے دوران چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کے لئے ایک ارب 31 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری دی گئی۔

اس کے علاوہ اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی بہتری سے متعلق مختلف تجاویز کی بھی منظوری دی گئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں