خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اچانک تھانہ صدر پہنچ گئے۔

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اچانک تھانہ صدر پہنچ گئے, ڈی پی او نے فرنٹ ڈیسک پر پینڈنگ درخواستوں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ریکارڈ رجسٹر، حوالات ،کوت…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اچانک تھانہ صدر پہنچ گئے۔

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اچانک تھانہ صدر پہنچ گئے, ڈی پی او نے فرنٹ ڈیسک پر پینڈنگ درخواستوں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ریکارڈ رجسٹر، حوالات ،کوت اور مال خانے کا ریکارڈ بھی چیک کیا گیا۔ ڈی پی او نے تھانے میں آنے والے سائلین کو بھی سنا اور دادرسی کیلئے فوری احکامات جاری کئے, امن و امان اور کرائم کنٹرول کے حوالے سے ایس ایچ او صدر کو اہم ہدایات جاری,عورتوں اور بچوں کے تحفظ کیلئے ویجیلینٹ رہیں،سنگین نوعیت کے مقدمات کو جلد اور بروقت یکسو کیا جائے، تھانے انصاف گاہیں ہیں، کوئی ناامید نہیں لوٹنا چاہیے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں