خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

پاکستان اور امریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں:رومینہ

موسمیاتی تبدیلی کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی، قابل تجدید توانائی، صحت اور ڈیجیٹل شعبے میں جدت لانے کیلئے تعاون کے وسیع…

پاکستان اور امریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں:رومینہ

موسمیاتی تبدیلی کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی، قابل تجدید توانائی، صحت اور ڈیجیٹل شعبے میں جدت لانے کیلئے تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

آج (پیر) پانچویں پاکستان امریکہ تجارتی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ اقدار اور تزویراتی تعاون پر مبنی ستر سالہ تعلقات ہیں۔انہوں نے ریچارج پاکستان پروگرام کیلئے بھی امریکہ کے تعاون کو سراہا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں