معاشی استحکام کیلئے سمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری
مستحکم معیشت کی خاطر سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے حکومتی اداروں نے ملک بھر سے 806 سگریٹ کے سٹاکس جبکہ 0.10 میٹرک ٹن چینی 530 کپڑے کے تھان اور 0.085…

مستحکم معیشت کی خاطر سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
گزشتہ ہفتے حکومتی اداروں نے ملک بھر سے 806 سگریٹ کے سٹاکس جبکہ 0.10 میٹرک ٹن چینی 530 کپڑے کے تھان اور 0.085 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا ہے۔
یکم ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 13471.5 میٹرک ٹن کھاد ، 3789.63 میٹرک ٹن آٹا، 35134.61 میٹرک ٹن چینی جبکہ 43 لاکھ 98 ہزار 4 سو 90 سگریٹ کے سٹاکس 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد کپڑے کے تھان اور 18.58 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا ہے۔
ملک کو مشکل وقت سے نکالنے کے لیے حکومت کی جانب سے سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔


