ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن جھنگ کی کارکردگی اور چائلڈ ابیوز مہم کتنی کارآمد
https://www.youtube.com/watch?v=9Nks_TrTTFE جانئے انچارج ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر فضہ رخ سے ویمن ورچوئل پولیس اسٹیشن جھنگ میں اب تک کتنے مقدمات درج ہوئے،ورچوئل وویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کس طرح کیا جا سکتا…

جانئے انچارج ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر فضہ رخ سے
ویمن ورچوئل پولیس اسٹیشن جھنگ میں اب تک کتنے مقدمات درج ہوئے،ورچوئل وویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کس طرح کیا جا سکتا ہے ،جھنگ پولیس کی چائلڈ ابیوز کے لئے جاری آگاہی مہم کے مقاصد کیا ہیں،والدین اپنے بچوں کی نگرانی کس طرح کر سکتے ہیں ،تعلیمی اداروں میں ہراسمنٹ کے حوالے سے اب پولیس کیا کرنے جارہی ہے،بچوں کو چائلڈ ابیوز سے بچاؤ کے لئے کیا کرنا ہوگا


