728 x 90

الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے 75 مستحق خاندانوں میں ونٹر پیکجز کی تقسیم

الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے 75 مستحق خاندانوں میں ونٹر پیکجز کی تقسیم

الخدمت فاونڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام 75 مستحق خاندانوں میں ونٹر پیکجز کی تقسیم،تقریب میں عوامی،سماجی،سیاسی و حکومتی شخصیات کی شمولیت،عوامی و سماجی و شہری حلقوں نے ضرورت مندوں میں ونٹر پیکج تقسیم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت فاونڈیشن انسانیت کی خدمت کے لیے بلا تفریق دن رات کوشاں ہے۔تقریب

الخدمت فاونڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام 75 مستحق خاندانوں میں ونٹر پیکجز کی تقسیم،تقریب میں عوامی،سماجی،سیاسی و حکومتی شخصیات کی شمولیت،عوامی و سماجی و شہری حلقوں نے ضرورت مندوں میں ونٹر پیکج تقسیم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت فاونڈیشن انسانیت کی خدمت کے لیے بلا تفریق دن رات کوشاں ہے۔تقریب میں محکمہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر رائے عبدالشکور،وی مین پروٹیکشن سینٹر کی انچارج میڈم ثمرہ رباب،فرید مگھیانہ سرپرست اعلیٰ الخدمت فائونڈیشن جھنگ،شاہد منظور ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اینڈ آڈٹ جھنگ، ولید عثمان میونسپل آفیسر ضلع کونسل، منیر سدھانہ ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ، بہادر خان جھگڑ ، چیئرمین الخدمت فاونڈیشن اظہر عباس عادل،صدرطارق فاروق صابری،آصف منور کارکن انسانی حقوق،طارق محمود سیکرٹری الخدمت جھنگ، سردار جسپال سنگھ،ملک زاہد صدر روٹری کنٹینٹل کلب، عبدالجبار خان، میر قاسم نیازی، عابدہ بشیر صاحبہ سابقہ ایم پی اے، اویس خان نائب صدر بلائنڈ ایوسی ایشن جھنگ ، نوید سدھانہ صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب، سید ماجد زمان سرپرست اعلیٰ پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن جھنگ، ارباب سمیجہ انسپکٹر پنجاب پولیس جھنگ، وقاص فاروق سی ای او غزالی سکول اینڈ کالج پروفیسر اسامہ معاذ شاہ ، احمدجوادشاہ ایڈووکیٹ صدر اسلامک لائرز موومنٹ جھنگ،لالہ زاہد پرویز سابقہ کونسلر، ساجد عبداللہ ، رائے منظور عابد نے شرکت کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos