خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

نومبرمیں کرنٹ اکاؤنٹ میں 72 کروڑ90 لاکھ ڈالر کاسرپلس ریکارڈ

ایس آئی ایف سی کے تعاون کی بدولت نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا جو جولائی 2013 کے بعد دوسرا سب سے بڑا سرپلس ہے…

نومبرمیں کرنٹ اکاؤنٹ میں 72 کروڑ90 لاکھ ڈالر کاسرپلس ریکارڈ

ایس آئی ایف سی کے تعاون کی بدولت نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا جو جولائی 2013 کے بعد دوسرا سب سے بڑا سرپلس ہے ۔

موجودہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس ایک ارب ڈالر کے قریب غیر قانونی کرنسی کے کاروبار کے خلاف کریک ڈائون سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ۔

مالی سال 2025 میں مجموعی ترسیلات زر 35 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع کرنٹ اکانٹ سرپلس کا زرِ مبادلہ کی شرح کو مستحکم کرنے اور اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری میں اہم کرداراسٹیٹ بینک کے ذخائر میں بہتری، مالی سال 2025 کے لیے 13 ارب ڈالر کے ہدف کا تعین برآمدات میں 1 ارب ڈالر کا اضافہ، خدمات کی برآمدات بھی 3.276 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

مالیاتی ماہرین کے مطابق موجودہ سرپلس شرح مبادلہ کے استحکام اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کا باعث ہے ۔

ایس آئی ایف سی کا تعاون اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کرنٹ اکائونٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر ہے ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں