
صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے اپنے جھنگ کا دورے کے موقع پر سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے 250 خاندانوں کو راشن فراہم کیا گیا جبکہ مخیر حضرات کے تعاون سے موضع مگھیانہ کے 150 خاندانوں کو راشن اور کپڑے بھی تقسیم
READ MORE
جھنگ پولیس نے ایک اندوہناک قتل کی واردات کو بروقت ٹریس کرتے ہوئے اصل حقائق بے نقاب کر دیئے۔ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ بستی عطا والی میں بھائی نے بھائی کو قتل کر کے اسے طبعی موت ظاہر کرنے اور خفیہ تدفین کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس کے بروقت خفیہ ذرائع سے حاصل
READ MORE
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایت پر ضلع بھر میں اشتہاری مجرمان کے خلاف پولیس کا بھرپور اور فیصلہ کن ایکشن جاری ہے۔اسی سلسلے میں تھانہ شورکوٹ کینٹ پولیس کے ایس ایچ او بہلول واصل قریشی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل کے سنگین مقدمے میں
READ MORE
جھنگ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی شاندار فارمل کمانڈ سلامی پریڈکے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود، اسسٹنٹ کمشنر فرخ محمود، ایس ڈی ای او پیرا فورس آفاق مورس بھی شریک تھے۔ اس موقع پر دستے نے افسران کو سلامی
READ MORE