خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

عیدالاضحیٰ پر سیوریج نظام کو فعال رکھنے کے لیے واسا جھنگ متحرک، ایم ڈی سید صولت رضا شاہ کا ڈسپوزل اسٹیشنز کا دورہ
جھنگ

عیدالاضحیٰ پر سیوریج نظام کو فعال رکھنے کے لیے واسا جھنگ متحرک، ایم ڈی سید صولت رضا شاہ کا ڈسپوزل اسٹیشنز کا دورہ

عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو بہتر نکاسی آب کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے واسا جھنگ نے اپنے تمام ڈسپوزل اسٹیشنز اور فیلڈ ٹیموں کو مکمل طور پر متحرک کر دیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر…

26 May 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تحصیل جھنگ میں قائم مویشی منڈی کا دورہ کیا اور وہاں کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تحصیل جھنگ میں قائم مویشی منڈی کا دورہ کیا اور وہاں کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر قائم مویشی منڈیوں کی مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری ہے.ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تحصیل جھنگ میں قائم مویشی منڈی کا دورہ…

24 May 2026
عیدالاضحیٰ پر جھنگ ٹریفک پولیس کا خصوصی پلان جاری، غیر قانونی مویشی منڈیوں، تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ،ڈی ٹی او سعید اختر دھولکہ
جھنگ

عیدالاضحیٰ پر جھنگ ٹریفک پولیس کا خصوصی پلان جاری، غیر قانونی مویشی منڈیوں، تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ،ڈی ٹی او سعید اختر دھولکہ

عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیشِ نظر ٹریفک پولیس جھنگ نے شہریوں کی سہولت، تحفظ اور شاہراہوں پر ٹریفک کی بلاتعطل روانی کو یقینی بنانے کیلئے جامع اور خصوصی ٹریفک مینجمنٹ پلان تشکیل دے دیا۔…

23 May 2026
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر عارضی جھولوں اور خطرناک سرگرمیوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذ،نوٹیفکیشن جاری
جھنگ

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر عارضی جھولوں اور خطرناک سرگرمیوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذ،نوٹیفکیشن جاری

ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے عارضی مکینیکل جھولوں، غیر قانونی تفریحی سرگرمیوں اور…

23 May 2026
جھنگ میں عیدالاضحیٰ کیلئے میگا صفائی پلان تیار، 6108 اہلکار اور 1236 مشینری فیلڈ میں ہوگی،ڈپٹی کمشنر اور ایم ڈی ستھرا پنجاب کی مشترکہ پریس کانفرنس
جھنگ

جھنگ میں عیدالاضحیٰ کیلئے میگا صفائی پلان تیار، 6108 اہلکار اور 1236 مشینری فیلڈ میں ہوگی،ڈپٹی کمشنر اور ایم ڈی ستھرا پنجاب کی مشترکہ پریس کانفرنس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع جھنگ میں جامع اور میگا صفائی پلان تیار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ایم…

23 May 2026
جمعیت العلماء اسلام (ف) کا مہنگائی، بجلی و پیٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، شہباز گجر ایڈووکیٹ کی قیادت میں حکومت پر کڑی تنقید
جھنگ

جمعیت العلماء اسلام (ف) کا مہنگائی، بجلی و پیٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، شہباز گجر ایڈووکیٹ کی قیادت میں حکومت پر کڑی تنقید

جمعیت العلماء اسلام (ف) کی جانب سے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن شہباز گجر ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاجی اجتماع منعقد کیا گیا جس میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی، گیس، پیٹرول اور…

22 May 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا شورکوٹ دورہ، ٹی ایچ کیو ہسپتال اور بیوٹیفیکیشن منصوبے کا تفصیلی جائزہ
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا شورکوٹ دورہ، ٹی ایچ کیو ہسپتال اور بیوٹیفیکیشن منصوبے کا تفصیلی جائزہ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تحصیل شورکوٹ کا دورہ کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں جاری بیوٹیفیکیشن اسکیم کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ محکموں کے افسران اور…

22 May 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں