خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا  دورہ مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور ہسپتال کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں…

2 June 2026
شورکوٹ میں دو مختلف ٹریفک حادثات، 4 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے فوری امداد فراہم کر دی
جھنگ

شورکوٹ میں دو مختلف ٹریفک حادثات، 4 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے فوری امداد فراہم کر دی

شورکوٹ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے…

1 June 2026
آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ مسترد کیا جائے، شہباز احمد گجر
جھنگ

آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ مسترد کیا جائے، شہباز احمد گجر

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آباد جموں و کشمیر کے مہاجرین کے لیے آزاد کشمیر اسمبلی میں مختص 12…

1 June 2026
جھنگ پولیس کا مئی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 14 گینگز کے 36 ارکان، 148 اشتہاری اور 105 منشیات فروش گرفتار
جھنگ

جھنگ پولیس کا مئی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 14 گینگز کے 36 ارکان، 148 اشتہاری اور 105 منشیات فروش گرفتار

ماہ مئی کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جھنگ ساجد حسین کی قیادت میں جھنگ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور اور مربوط کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔…

1 June 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی سماعت کی
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی سماعت کی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی سماعت کی اور متعلقہ افسران کو مسائل کے فوری حل کے لیے…

1 June 2026
جھنگ انتظامیہ کی جانب سے سینیٹری ورکرز کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ، عید صفائی آپریشن کی خدمات کو سراہا گیا
جھنگ

جھنگ انتظامیہ کی جانب سے سینیٹری ورکرز کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ، عید صفائی آپریشن کی خدمات کو سراہا گیا

جھنگ: عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنانے والے سینیٹری ورکرز کی خدمات کے اعتراف میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (ADCR) اور اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رب…

31 May 2026
ریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن جھنگ میں ریسکیو اسٹاف کی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
جھنگ

ریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن جھنگ میں ریسکیو اسٹاف کی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پرریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن جھنگ میں ریسکیو اسٹاف کی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سلطان محمود نے خصوصی…

30 May 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں