خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

چار روز سے لاپتہ 18 سالہ عیشال فاطمہ اسپتال میں دم توڑ گئی، اسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
جھنگ

چار روز سے لاپتہ 18 سالہ عیشال فاطمہ اسپتال میں دم توڑ گئی، اسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

چار روز قبل لاپتہ ہونے والی 18 سالہ عیشال فاطمہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال پہنچائے جانے کے بعد زندگی کی جنگ ہار گئی۔ پولیس کے مطابق نوجوان لڑکی کو نامعلوم افراد بے…

8 June 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ڈاکٹرز و عملہ کی حاضری اور مریضوں کو ادویات کی فراہمی کا…

8 June 2026
جھنگ میں ٹریفک حادثے میں چار افراد زخمی، نوجوان لڑکی گولی لگنے سے زخمی، شورکوٹ میں خاتون کو مبینہ طور پر نشہ آور گولیاں کھلانے کا واقعہ
جھنگ

جھنگ میں ٹریفک حادثے میں چار افراد زخمی، نوجوان لڑکی گولی لگنے سے زخمی، شورکوٹ میں خاتون کو مبینہ طور پر نشہ آور گولیاں کھلانے کا واقعہ

جھنگ اور شورکوٹ میں مختلف حادثات و واقعات کے دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے متعلقہ ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے…

7 June 2026
محرم الحرام میں امن، اتحاد بین المسلمین اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کا عزم، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈی پی او ساجد حسین کی زیر صدارت اہم اجلاس
جھنگ

محرم الحرام میں امن، اتحاد بین المسلمین اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کا عزم، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈی پی او ساجد حسین کی زیر صدارت اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کی مشترکہ زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، بین المذاہب ہم آہنگی اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ…

6 June 2026
جھنگ اور شورکوٹ میں مختلف حادثات و ایمرجنسی واقعات، ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد زخمی و متاثر، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائیاں
جھنگ

جھنگ اور شورکوٹ میں مختلف حادثات و ایمرجنسی واقعات، ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد زخمی و متاثر، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائیاں

ضلع جھنگ اور شورکوٹ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات اور ایمرجنسی نوعیت کے واقعات پیش آئے جن میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی اور متاثر ہوئے۔ ریسکیو 1122 نے تمام…

6 June 2026
محرم الحرام کے پرامن انعقاد کیلئے وسائل کی بہتری کا عمل تیز، ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ
جھنگ

محرم الحرام کے پرامن انعقاد کیلئے وسائل کی بہتری کا عمل تیز، ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ

محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے جھنگ پولیس نے اپنے انتظامی و آپریشنل وسائل کی بہتری کا عمل تیز کر دیا ہے۔ اسی…

5 June 2026
امتحانی مراکز پر تعینات عملے کو ہدایت کی کہ نقل کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں،ڈپٹی کمشنر
جھنگ

امتحانی مراکز پر تعینات عملے کو ہدایت کی کہ نقل کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ امتحانی مراکز پر تعینات عملے کو ہدایت کی کہ نقل کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں اور امتحانی ضابطہ اخلاق پر…

5 June 2026
جھنگ اور شورکوٹ میں دو مختلف واقعات، موٹرسائیکل حادثے اور زمین کے تنازع پر تصادم میں 7 افراد زخمی
جھنگ

جھنگ اور شورکوٹ میں دو مختلف واقعات، موٹرسائیکل حادثے اور زمین کے تنازع پر تصادم میں 7 افراد زخمی

جھنگ اور شورکوٹ میں پیش آنے والے دو مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔ پہلا واقعہ جھنگ…

5 June 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں