خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

جھنگ جمخانہ کلب کے انتخابات مکمل، چار امیدوار بورڈ آف گورنرز کے لیے منتخب، دو امیدوار برابر ووٹ لے کر چھ، چھ ماہ کے لیے رکن مقرر
جھنگ

جھنگ جمخانہ کلب کے انتخابات مکمل، چار امیدوار بورڈ آف گورنرز کے لیے منتخب، دو امیدوار برابر ووٹ لے کر چھ، چھ ماہ کے لیے رکن مقرر

جھنگ جمخانہ کلب کے بورڈ آف گورنرز کے انتخابات مکمل ہو گئے، جن کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق پروفیسر بہاؤالدین نول، ڈاکٹر حنا عباس سیال، اورنگزیب اکیرہ، سید وقار شاہ گیلانی…

14 June 2026
جھنگ میں واردات، گھریلو جھگڑے اور ٹریفک حادثات؛ 8 افراد زخمی، ایک شہری کو نشہ آور چیز کھلا کر لوٹ لیا گیا،ریسکیو
جھنگ

جھنگ میں واردات، گھریلو جھگڑے اور ٹریفک حادثات؛ 8 افراد زخمی، ایک شہری کو نشہ آور چیز کھلا کر لوٹ لیا گیا،ریسکیو

جھنگ کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی، گھریلو تنازع اور ٹریفک حادثات کے متعدد واقعات میں مجموعی طور پر 8 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک شہری کو مبینہ طور پر نشہ آور چیز کھلا…

14 June 2026
عشرہ محرم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں نے آرپی او سہیل اختر سکھیرا کے ہمراہ ضلع جھنگ کا دورہ کیا
جھنگ

عشرہ محرم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں نے آرپی او سہیل اختر سکھیرا کے ہمراہ ضلع جھنگ کا دورہ کیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ عشرہ محرم کے انتظامات کو چوکس اور مربوط بنانے کے لئے مسلسل سرگرم ہے اس ضمن میں کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں نے آرپی…

13 June 2026
جھنگ میں مختلف حادثات و واقعات، کمسن بچی سمیت چار افراد زخمی، خاتون کو بیٹے نے گولی مار دی
جھنگ

جھنگ میں مختلف حادثات و واقعات، کمسن بچی سمیت چار افراد زخمی، خاتون کو بیٹے نے گولی مار دی

جھنگ کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات اور گھریلو تنازعے کے واقعات میں کمسن بچی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے، جنہیں ریسکیو 1122 نے بروقت طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ…

13 June 2026
چنگال کے 37 سال مکمل، جھنگ پریس کلب میں پروقار سالگرہ تقریب، کنور شوکت علی اور کنور محمد علی کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین
جھنگ

چنگال کے 37 سال مکمل، جھنگ پریس کلب میں پروقار سالگرہ تقریب، کنور شوکت علی اور کنور محمد علی کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین

جھنگ پریس کلب میں مقامی اخبار و نیوز پلیٹ فارم "چنگال" کے 37 سال مکمل ہونے پر ایک پروقار سالگرہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے…

10 June 2026
نقل کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں اور امتحانی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر
جھنگ

نقل کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں اور امتحانی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ امتحانی مراکز پر تعینات عملے کو ہدایت کی کہ نقل کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں اور امتحانی ضابطہ اخلاق پر…

10 June 2026
جھنگ، شورکوٹ اور 18 ہزاری میں مختلف حادثات و واقعات، 1 شخص جاں بحق، تین زخمی، بچہ نہر میں گر کر جاں بحق،ریسکیو
جھنگ

جھنگ، شورکوٹ اور 18 ہزاری میں مختلف حادثات و واقعات، 1 شخص جاں بحق، تین زخمی، بچہ نہر میں گر کر جاں بحق،ریسکیو

جھنگ، شورکوٹ اور 18 ہزاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، ٹریفک حادثات اور نہر میں ڈوبنے کے واقعات پیش آئے جن کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ تین افراد…

10 June 2026
جھنگ میں ٹریفک حادثات، دیوار گرنے اور فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعات؛ 5 افراد زخمی، ریسکیو
جھنگ

جھنگ میں ٹریفک حادثات، دیوار گرنے اور فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعات؛ 5 افراد زخمی، ریسکیو

ضلع جھنگ میں مختلف مقامات پر پیش آنے والے ٹریفک حادثات، ایک گھریلو حادثے اور فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعات میں مجموعی طور پر پانچ افراد زخمی ہوگئے، جبکہ ریسکیو 1122 نے بروقت…

9 June 2026
عیشال فاطمہ کیس پولیس نے تین ملزمان خلیل الرحمن،عمیس اور محمد حسن کو گرفتار کرلیا
جھنگ

عیشال فاطمہ کیس پولیس نے تین ملزمان خلیل الرحمن،عمیس اور محمد حسن کو گرفتار کرلیا

پراسرار حالات میں ہسپتال میں دم توڑنے والی نوجوان لڑکی ایشال فاطمہ کے کیس میں جھنگ پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 7…

9 June 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں