خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہیڈ تریموں پر موک ایکسرسائز کا انعقاد
جھنگ

ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہیڈ تریموں پر موک ایکسرسائز کا انعقاد

سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر مکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 جھنگ کے زیر اہتمام ہیڈ تریموں کے مقام پر ایک جامع فلڈ موک ایکسرسائز کا…

14 May 2026
ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے تمام متعلقہ محکموں، تحصیل افسران اور فیلڈ فارمیشنز کو صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کیلئے جامع اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی
جھنگ

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے تمام متعلقہ محکموں، تحصیل افسران اور فیلڈ فارمیشنز کو صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کیلئے جامع اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر تحصیل جھنگ میں تین روزہ ڈیپ کلیننگ جاری ہے۔ اس حوالہ سے تحصیل جھنگ میں 13 سے 15 مئی 2026 تک تین روزہ ڈیپ کلیننگ…

14 May 2026
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر صدارت امن کمیٹی کا اہم اجلاس, عیدالاضحیٰ اور محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کا عزم
جھنگ

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر صدارت امن کمیٹی کا اہم اجلاس, عیدالاضحیٰ اور محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کا عزم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کی زیر صدارت عیدالاضحیٰ اور محرم الحرام کی آمد کے پیشِ نظر ضلع بھر میں امن و امان کے قیام، بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ اور شہریوں کے…

14 May 2026
ناقص تفتیش، کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر ڈی پی او جھنگ کا سخت ایکشن، متعدد پولیس اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں
جھنگ

ناقص تفتیش، کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر ڈی پی او جھنگ کا سخت ایکشن، متعدد پولیس اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں

ڈی پی او ساجد حسین نے ناقص تفتیش، کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے معاملات پر سخت کارروائی کرتے ہوئے محکمانہ احتسابی عمل کو مزید تیز کر دیا۔ اردل روم میں شوکاز نوٹسز کی…

14 May 2026
ڈی پی او کا گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں خواتین اور بچوں کے تحفظ، قانونی شعور کے فروغ اور نوجوان نسل کو جرائم سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیمینار سے خطاب،
جھنگ

ڈی پی او کا گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں خواتین اور بچوں کے تحفظ، قانونی شعور کے فروغ اور نوجوان نسل کو جرائم سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیمینار سے خطاب،

خواتین اور بچوں کے تحفظ، قانونی شعور کے فروغ اور نوجوان نسل کو جرائم سے بچاؤ کے حوالے سے جھنگ پولیس کی جانب سے آگاہی سیمینارز کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں گورنمنٹ…

13 May 2026
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر صدارت ٹریفک پولیس کے امور پر میٹنگ، کارکردگی اور نظم و ضبط کا تفصیلی جائزہ
جھنگ

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر صدارت ٹریفک پولیس کے امور پر میٹنگ، کارکردگی اور نظم و ضبط کا تفصیلی جائزہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ساجد حسین کی زیر صدارت ٹریفک پولیس اسٹاف کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر کی ٹریفک صورتحال، مصروف شاہراہوں پر ٹریفک فلو، چلاننگ ریشو، حادثات کی روک تھام…

13 May 2026
عوامی مسائل کے فوری حل اور گڈ گورننس کے فروغ کیلئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات کی۔
جھنگ

عوامی مسائل کے فوری حل اور گڈ گورننس کے فروغ کیلئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات کی۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات میں انتظامات، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے…

13 May 2026
شہریوں پر مبینہ تشدد اور رشوت ستانی، ڈی پی او جھنگ کا سخت ایکشن، ایس ایچ او تھانہ قادرپور سمیت 3 اہلکار معطل
جھنگ

شہریوں پر مبینہ تشدد اور رشوت ستانی، ڈی پی او جھنگ کا سخت ایکشن، ایس ایچ او تھانہ قادرپور سمیت 3 اہلکار معطل

شہریوں پر مبینہ تشدد اور رشوت ستانی کے معاملے پر ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے فوری اور سخت نوٹس لیتے ہوئے تھانہ قادرپور کے ایس ایچ او انسپکٹر نوید احمد، محرر چوکی…

13 May 2026
بشیر چوک سیٹلائٹ ٹاؤن میں مین ہول کی صفائی کے دوران تین واسا اہلکاروں کی طبیعت خراب ہوگئی،ریسکیو
جھنگ

بشیر چوک سیٹلائٹ ٹاؤن میں مین ہول کی صفائی کے دوران تین واسا اہلکاروں کی طبیعت خراب ہوگئی،ریسکیو

بشیر چوک، سیٹلائٹ ٹاؤن میں مین ہول کی صفائی کے دوران زہریلی گیس بھر جانے سے تین واسا اہلکار بے ہوش ہوگئے جبکہ ایک شخص گٹر میں جا گرا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی…

13 May 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں