خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ضلعی ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس
جھنگ

ضلعی ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس

سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد یعقوب شیخ اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاحی…

7 May 2026
جھنگ پولیس کی ماہِ اپریل کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں،خطرناک گینگز سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار،ترجمان پولیس
جھنگ

جھنگ پولیس کی ماہِ اپریل کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں،خطرناک گینگز سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار،ترجمان پولیس

ڈی پی او ساجد حسین کی قیادت میں جھنگ پولیس نے ماہِ اپریل کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پولیس نے مختلف آپریشنز کے…

2 May 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کے تحت شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کے تحت شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن “عوامی خدمت، شفافیت اور فوری ریلیف” کے تحت شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا باقاعدہ سلسلہ جاری ہے۔ حکومت پنجاب کی…

2 May 2026
اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ کی کارروائی، گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی پر دو رائس ملز سیل
جھنگ

اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ کی کارروائی، گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی پر دو رائس ملز سیل

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رب نواز چدھڑ نے گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اڈہ باغ کے علاقے میں دو رائس ملز کو سیل کر دیا۔ یہ کارروائی حکومتی ہدایات…

30 April 2026
معمولی خاندانی تنازعے میں بہنوئی کے بھائی کا قتل، دونوں نامزد ملزمان گرفتار
جھنگ

معمولی خاندانی تنازعے میں بہنوئی کے بھائی کا قتل، دونوں نامزد ملزمان گرفتار

تھانہ صدر کے علاقہ کڑیانوالہ میں پیش آنے والے اندوہناک قتل پر فوری کارروائی یقینی بناتے ہوئے پولیس نے نامزد دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ میں عامر شہزاد نامی شہری کو فائرنگ…

30 April 2026
جھنگ میں خصوصی افراد کے لیے فلاحی تقریب، ای بائیکس، وہیل چیئرز اور ہیئرنگ ایڈز تقسیم
جھنگ

جھنگ میں خصوصی افراد کے لیے فلاحی تقریب، ای بائیکس، وہیل چیئرز اور ہیئرنگ ایڈز تقسیم

وزیراعلیٰ پنجاب میرم نواز شریف کی خصوصی ہدایات اور حکومت پنجاب کی جامع پالیسی کے تحت ضلع جھنگ میں خصوصی افراد کی فلاح و بہبود اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے ایک باوقار تقریب…

30 April 2026
واسا جھنگ کی بیکن ہاؤس اسکول میں جامع آگاہی مہم، طلبہ کو مین ہول سیفٹی، صاف پانی اور ماحولیاتی تحفظ پر تربیت دی گئی
جھنگ

واسا جھنگ کی بیکن ہاؤس اسکول میں جامع آگاہی مہم، طلبہ کو مین ہول سیفٹی، صاف پانی اور ماحولیاتی تحفظ پر تربیت دی گئی

واسا جھنگ (واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی) کی جانب سے بیکن ہاؤس اسکول جھنگ میں ایک جامع تعلیمی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد طلبہ میں صاف پانی، نکاسی آب، مین ہول…

30 April 2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ضلعی محکموں کے افسران سے بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ کی۔
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ضلعی محکموں کے افسران سے بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ کی۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ضلعی محکموں کے افسران سے بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ کی۔ اجلاس کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز…

28 April 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں