خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ریونیو ریکوری میں جھنگ کی نمایاں کارکردگی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی صحافیوں کو اپنا کھیت اپنا کاروبار سمیت ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ
جھنگ

ریونیو ریکوری میں جھنگ کی نمایاں کارکردگی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی صحافیوں کو اپنا کھیت اپنا کاروبار سمیت ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے ضلع جھنگ کے صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب بھر میں ریونیو ریکوری اور عوامی شکایات کے ازالے میں ضلع جھنگ نے تیسری پوزیشن حاصل…

27 April 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی…

25 April 2026
پاکستان کے عوام ٹیکسوں کی بھرمار، بجلی اور گیس کے بلوں اور لوڈ شیڈنگ کے بعد واسا کی جانب سے بھاری بھرکم بلوں کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہیں۔جماعت اسلامی جھنگ
جھنگ

پاکستان کے عوام ٹیکسوں کی بھرمار، بجلی اور گیس کے بلوں اور لوڈ شیڈنگ کے بعد واسا کی جانب سے بھاری بھرکم بلوں کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہیں۔جماعت اسلامی جھنگ

جماعت اسلامی پاکستان کے ضلعی امیر مہر فرید مگھیانہ نے کہا ہے کہ مہنگائی، ٹیکسوں کی بھرمار، بجلی و گیس کے بھاری بلوں اور لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے عوام مزید مالی بوجھ برداشت کرنے…

25 April 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نےڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نےڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نےڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجہ کے معیار اور ہسپتال کے انتظامی امور کا جامع…

24 April 2026
جھنگ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، گڑھ مہاراجہ اور شورکوٹ سٹی سے 9 ڈیلرز گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد
جھنگ

جھنگ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، گڑھ مہاراجہ اور شورکوٹ سٹی سے 9 ڈیلرز گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد

جھنگ پولیس نے ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ گڑھ مہاراجہ اور تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقوں سے مجموعی طور پر 9 منشیات ڈیلرز کو گرفتار کرکے…

24 April 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں