خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے میٹرک کے امتحانات کے حوالہ سے امتحانی مراکز کا دورہ کیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے میٹرک کے امتحانات کے حوالہ سے امتحانی مراکز کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے میٹرک کے امتحانات کے حوالہ سے امتحانی مراکز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انتظامات، سکیورٹی اور شفافیت کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے مراکز میں…

30 March 2026
نائب وزیراعظم، سعودی وزیر خارجہ کا خطے میں امن، سلامتی کیلئے کوششوں پر زور
پاکستان

نائب وزیراعظم، سعودی وزیر خارجہ کا خطے میں امن، سلامتی کیلئے کوششوں پر زور

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لیے مذاکرات، سفارت کاری اور اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور…

29 March 2026
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر رات گئے ہونے والی بارش کے بعد شہر میں نکاسی آب کیلئے واسا کی ٹیمیں  فیلڈ میں متحرک
جھنگ

ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر رات گئے ہونے والی بارش کے بعد شہر میں نکاسی آب کیلئے واسا کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر رات گئے ہونے والی بارش کے بعد شہر میں نکاسی آب کے مؤثر انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے واسا کی ٹیمیں فوری طور پر فیلڈ میں…

29 March 2026
جھنگ پولیس کا نشہ مکاؤ زندگی بچاو مہم کا آغاز،ڈی پی او ساجد حسین کا واضح الٹی میٹم، پانچ دن میں واضح نتائج درکار
جھنگ

جھنگ پولیس کا نشہ مکاؤ زندگی بچاو مہم کا آغاز،ڈی پی او ساجد حسین کا واضح الٹی میٹم، پانچ دن میں واضح نتائج درکار

ڈی پی او ساجد حسین نے ضلع بھر میں منشیات کے قلع قمع کیلئے ایک غیر معمولی، فیصلہ کن اور ہمہ جہت حکمتِ عملی کا اعلان کرتے ہوئے پولیس مشینری کو ہنگامی خطوط پر…

29 March 2026
ٹریفک پولیس جھنگ کا رکشہ ڈرائیورز کیلئے آگاہی سیشن،29 مارچ بروز اتوار کو مین لائسنس سنٹر جھنگ میں رکشہ ڈرائیونگ لائسنس کا ٹیسٹ ہوگا۔
جھنگ

ٹریفک پولیس جھنگ کا رکشہ ڈرائیورز کیلئے آگاہی سیشن،29 مارچ بروز اتوار کو مین لائسنس سنٹر جھنگ میں رکشہ ڈرائیونگ لائسنس کا ٹیسٹ ہوگا۔

حکومتِ پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات کے مطابقڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ کی ہدایات پر انچارج ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس جھنگ ٹی ڈبلیو…

28 March 2026
چک نمبر 440 حسن شاہ ٹوبہ روڈ بہن بھائی کنویں میں گر گئے، ریسکیو نے بروقت ریسکیو آپریشن کرکے انہیں کنویں سے نکال لیا
جھنگ

چک نمبر 440 حسن شاہ ٹوبہ روڈ بہن بھائی کنویں میں گر گئے، ریسکیو نے بروقت ریسکیو آپریشن کرکے انہیں کنویں سے نکال لیا

چک نمبر 440، حسن شاہ ٹوبہ روڈ کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 15 فٹ گہرے کنویں میں دو بہن بھائی کنوئیں کی دیواریں بیٹھ جانے کے باعث اندر پھنس گئے۔ اطلاع…

28 March 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ضلعی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔مختلف ترقیاتی اور عوامی فلاحی امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں حکومتِ پنجاب کی پالیسیوں…

28 March 2026
ہر تھانے کی دو ایف آئی آرز میں فریقین کو خود سنیں گے، ڈی پی او ساجد حسین کے پولیس کارکردگی میں بہتری کیلئے اہم فیصلے
جھنگ

ہر تھانے کی دو ایف آئی آرز میں فریقین کو خود سنیں گے، ڈی پی او ساجد حسین کے پولیس کارکردگی میں بہتری کیلئے اہم فیصلے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور مختلف برانچز کے انچارجز نے شرکت کی۔میٹنگ میں پولیس کارکردگی اور نظم…

28 March 2026
غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن، اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کی کارروائی میں 5 یونٹس ضبط، دکانیں سیل
جھنگ

غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن، اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کی کارروائی میں 5 یونٹس ضبط، دکانیں سیل

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رب نواز چدھڑ نے شہر میں غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے پانچ یونٹس ضبط کر لیے۔ اس دوران انہوں نے ڈی او سول ڈیفنس کو…

27 March 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں