خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

رمضان المبارک میں اب تک سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر 28 لاکھ سے زائد جرمانہ ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا
جھنگ

رمضان المبارک میں اب تک سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر 28 لاکھ سے زائد جرمانہ ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر ماہِ رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے اور سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں…

15 March 2026
بستی اسلام دبکلاں روڈ شورکوٹ میں زمین کے معاملے پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا 2 افراد زخمی ریسکیو
جھنگ

بستی اسلام دبکلاں روڈ شورکوٹ میں زمین کے معاملے پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا 2 افراد زخمی ریسکیو

ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ میں زمین کے تنازع پر دو خاندانوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے، جنہیں ریسکیو 1122 کے عملے نے فوری طبی امداد…

14 March 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کا دورہ، طبی سہولیات اور انتظامات کا جائزہ
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کا دورہ، طبی سہولیات اور انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایمرجنسی…

14 March 2026
اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رب نواز چدھڑ کا ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا اچانک دورہ، عملے کی حاضری چیک، غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہدایت
جھنگ

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رب نواز چدھڑ کا ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا اچانک دورہ، عملے کی حاضری چیک، غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رب نواز چدھڑ نے ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا اچانک دورہ کیا اور وہاں تعینات عملے کی حاضری اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے کنٹرول روم میں…

13 March 2026
تھانہ مسن پولیس کی بڑی کامیابی، 41 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد,اصل مالکان کے حوالے
جھنگ

تھانہ مسن پولیس کی بڑی کامیابی، 41 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد,اصل مالکان کے حوالے

ڈی پی او ساجد حسین نے ایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ تھانہ مسن پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم کامیابی حاصل کی…

13 March 2026
چوہدری کالونی میں گندگی کے ڈھیر، اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ کا سخت ایکشن، سپروائزر معطل، 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد
جھنگ

چوہدری کالونی میں گندگی کے ڈھیر، اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ کا سخت ایکشن، سپروائزر معطل، 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رب نواز چدھڑ نے چوہدری کالونی کا اچانک اور تفصیلی دورہ کیا جہاں صفائی ستھرائی کی صورتحال انتہائی تشویشناک اور ابتر پائی گئی۔ معائنے کے دوران متعدد خالی پلاٹ کوڑے کے…

13 March 2026
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کے سلسلہ میں منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں کے دوران ریسکیو نے 94 عزاداروں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی
جھنگ

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کے سلسلہ میں منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں کے دوران ریسکیو نے 94 عزاداروں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ نے 21 رمضان المبارک کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کے سلسلہ میں ضلع بھر میں منعقد ہونے والے مجالس اور جلوسوں کے…

12 March 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں