
دریا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے ساتھ موضع ننکانہ ٹھٹہ ماہلہ کے قریب ریلوے ٹریک کا حفاظتی بند دھماکے سے اڑا دیا گیا،کمشنر فیصل آباد ڈویژن راجہ جہانگیر انور،کمشنر مریم خان،آر پی او ذیشان اصغر،پاک فوج کے افسران،ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال افتخار کیانی و دیگر ضلعی
READ MORE
صوبائی وزیر صحت و پاپولیشن/انچارج فلڈ کنٹرول فیصل آباد ڈویژن خواجہ عمران نذیر اور چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا دورہ جھنگ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلابی صورتحال و ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر ڈپٹی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ
READ MORE
کل جھنگ کو 2014 کے بعد ایک بڑے سیلابی ریلے کا سامنا ہوسکتا ہے متوقع طور پر یہ 8 لاکھ کیوسک کے قریب ہیڈ تریموں پر پہنچ سکتا ہے، اس وقت چنیوٹ پل سے 5 لاکھ 95 ہزار کیوسک کا ریلا گذر رہا ہے جبکہ ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا
READ MORE
دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈی پی او بلال افتخار کیانی و پاک فوج کے افسران نے فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کے تمام ادارے الرٹ ہیں۔پانی کی آمد کو لمحہ بہ لمحہ
READ MORE