خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے دارالسکینہ پھاٹک پر پودے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے دارالسکینہ پھاٹک پر پودے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے دارالسکینہ پھاٹک پر پودے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔شجرکاری مہم کے تحت آج دارالسکینہ روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب پودے لگائے گئے۔اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر…

5 March 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے گوشت، دودھ اور دہی کے سرکاری نرخ نامہ پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور پیرا فورس کو خصوصی ہدایات جاری کر دیں
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے گوشت، دودھ اور دہی کے سرکاری نرخ نامہ پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور پیرا فورس کو خصوصی ہدایات جاری کر دیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان المبارک میں پرائس کنٹرول میکنزم پر عملدرآمد جاری ہے۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی جانب سے گوشت، دودھ اور دہی کے…

5 March 2026
سی ٹی ڈی اور ضلعی پولیس کے اشتراک سے دہشت گردی کے تدارک اور داخلی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے سلسلہ میں تربیتی سیشن کا انعقاد
جھنگ

سی ٹی ڈی اور ضلعی پولیس کے اشتراک سے دہشت گردی کے تدارک اور داخلی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے سلسلہ میں تربیتی سیشن کا انعقاد

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور ضلعی پولیس جھنگ کے اشتراک سے دہشت گردی کے تدارک اور داخلی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے سلسلہ میں ایک اہم تربیتی سیشن کا انعقاد کیا…

4 March 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے نگہبان رمضان بازار،ڈی ایچ کیو سمیت سیوریج منصوبوں دیگر منصوبوں کا معائنہ کیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے نگہبان رمضان بازار،ڈی ایچ کیو سمیت سیوریج منصوبوں دیگر منصوبوں کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی اور انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے مختلف مقامات کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے نگہبان رمضان بازار، کلمہ چوک سے…

4 March 2026
عوامی ریونیو خدمت سروسز کے دوسرے روز بھی ڈپٹی کمشنر نے سائلین کی درخواستوں کی سماعت کی
جھنگ

عوامی ریونیو خدمت سروسز کے دوسرے روز بھی ڈپٹی کمشنر نے سائلین کی درخواستوں کی سماعت کی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوامی ریونیو خدمت سروسز کے دوسرے روز بھی شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری رہا۔ اس اقدام کا مقصد…

3 March 2026
پرائس مجسٹریٹس نے گزشتہ روز 83 ہزار 500 روپے جرمانہ،2 دکانیں سیل اور 6 افراد کو گرفتار کیا
جھنگ

پرائس مجسٹریٹس نے گزشتہ روز 83 ہزار 500 روپے جرمانہ،2 دکانیں سیل اور 6 افراد کو گرفتار کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں پرائس کنٹرول میکینزم پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ بالخصوص رمضان المبارک…

3 March 2026
چیئرمین مرکزی علماءکونسل پاکستان مولانا زاہد محمود قاسمی کی سربراہی میں ڈویژنل امن کمیٹی ممبران نے جھنگ کا دورہ کیا۔
جھنگ

چیئرمین مرکزی علماءکونسل پاکستان مولانا زاہد محمود قاسمی کی سربراہی میں ڈویژنل امن کمیٹی ممبران نے جھنگ کا دورہ کیا۔

کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کی ہدایات پر چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان مولانا زاہد محمود قاسمی کی سربراہی میں ڈویژنل امن کمیٹی کے ممبران نے ضلع جھنگ کا دورہ کیا۔ اس موقع…

3 March 2026
ماہ فروری 2026 کے دوران ریسکیو 1122 جھنگ کا مؤثر رسپانس، 6158 ایمرجنسیز پر بروقت کارروائی
جھنگ

ماہ فروری 2026 کے دوران ریسکیو 1122 جھنگ کا مؤثر رسپانس، 6158 ایمرجنسیز پر بروقت کارروائی

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جھنگ، سلطان محمود نے ماہ فروری 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے جوانوں نے پیشہ وارانہ مہارت اور جذبۂ…

3 March 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں