خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

جھنگ پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کارروائیوں میں 4 منشیات فروش گرفتار جبکہ6585 گرام چرس اور 22 لیٹر شراب برآمد کی
جھنگ

جھنگ پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کارروائیوں میں 4 منشیات فروش گرفتار جبکہ6585 گرام چرس اور 22 لیٹر شراب برآمد کی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر جھنگ پولیس نے جرائم کے خاتمے کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھرپور اور مؤثر کارروائیاں کیں، کارروائیوں میں 4 منشیات فروش گرفتار…

6 December 2025
05 دسمبر ورلڈ وولنٹئرز ڈے کے موقع پر گورنمنٹ کالج کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ابنِ خلدون ہال میں تقریب کا انعقاد
جھنگ

05 دسمبر ورلڈ وولنٹئرز ڈے کے موقع پر گورنمنٹ کالج کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ابنِ خلدون ہال میں تقریب کا انعقاد

05 دسمبر ورلڈ وولنٹئرز ڈے کے موقع پر وولنٹئرز کی حوصلہ افزائی کیلئے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ نے ابنِ خلدون ہال، گورنمنٹ کالج جھنگ میں ایک تقریب منعقد کی۔ جس میں عالمی یومِ معذوراں کے موقع…

6 December 2025
آگاہی اور اے پی ایچ ایف نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سوشل ویلفیئر کے اشتراک سے تحصیل جھنگ کی تین یونین کونسلز میں خشک راشن تقسیم کیا
جھنگ

آگاہی اور اے پی ایچ ایف نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سوشل ویلفیئر کے اشتراک سے تحصیل جھنگ کی تین یونین کونسلز میں خشک راشن تقسیم کیا

آگاہی تنظیم نے ایشیا پیسیفک ہیومینیٹیرین فنڈ (APHF) کے تعاون سے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سوشل ویلفیئر کے اشتراک سے تحصیل جھنگ کی تین یونین کونسلز میں 14سو سیلاب سے متاثرہ مستحق خاندانوں میں…

6 December 2025
ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کا اجلاس،ابتک 354 درخواستیں موصول ہوئیں،202 فیصلے کئے جاچکے
جھنگ

ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کا اجلاس،ابتک 354 درخواستیں موصول ہوئیں،202 فیصلے کئے جاچکے

ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کا اجلاس،ابتک 354 درخواستیں موصول ہوئیں،202 فیصلے کئے جاچکے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر جائیداد کا قبضہ اصل مالکان کے حوالے کرنے کے لیے مؤثر اقدامات جاری…

5 December 2025
ضلع جھنگ میں عوامی مفاد کے لیے بھرپور اقدامات جاری ہیں،عامر محمود
جھنگ

ضلع جھنگ میں عوامی مفاد کے لیے بھرپور اقدامات جاری ہیں،عامر محمود

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے اہم اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ضلعی محکموں کی کارکردگی اور سروس ڈیلیوری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔انسدادِ سموگ…

4 December 2025
ٹریننگ سنٹر فیسکیو دفتر چنیوٹ موڑ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر نئے آرڈینینس کے حوالے سے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد ۔
جھنگ

ٹریننگ سنٹر فیسکیو دفتر چنیوٹ موڑ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر نئے آرڈینینس کے حوالے سے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد ۔

حکومت پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی اور سی ٹی او فیصل آباد ناصر جاوید رانا کی…

4 December 2025
شہریوں میں موٹر سائیکل بیک ویو مررز، آگاہی میٹریل ، ریفلیکٹرز و دیگر اشیا مفت تقسیم
جھنگ

شہریوں میں موٹر سائیکل بیک ویو مررز، آگاہی میٹریل ، ریفلیکٹرز و دیگر اشیا مفت تقسیم

شہریوں میں ٹریفک قوانین سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے ٹوبہ روڈ جھنگ پر روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ مہم کا اہتمام ضلعی انتظامیہ جھنگ، نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے…

3 December 2025
سابق بار صدر ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت تین افراد کے بہیمانہ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، ڈی پی او
جھنگ

سابق بار صدر ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت تین افراد کے بہیمانہ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، ڈی پی او

سابق بار صدر ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت تین افراد کے بہیمانہ قتل کا معاملہ — اہم پیش رفت ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پریس کانفرنس میں کیس کی…

3 December 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں