
صدر آصف علی زرداری نے ایران پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران اعلیٰ ایرانی رہنماء ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی کے قتل پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے ایران کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ صدر نے گزشتہ سال نومبر میں ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی کے
READ MORE
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی دوستانہ اور گرمجوشی پر مبنی گفتگو کے دوران عید الفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد کا تبادلہ کرتے ہوئے پاکستان اور کویت کے عوام اور پوری امت مسلمہ کیلئے امن، خوشحالی
READ MORE
لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف جامع کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ غیر قانونی ذرائع سے رقوم بیرون ملک منتقل کرنے میں
READ MORE
بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر پانچ ہزار چھ سو پندرہ پاکستانی سرحدی اضلاع گوادر اور چاغی کے راستے ملک میں داخل ہوئے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ پاکستانی شہریوں کے علاوہ دوہزار ایک سو سترہ ایرانی
READ MORE