خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

ویب ڈیسک

5845 تحریریں

مصنف کی تحریریں

پانچ آئل ریفائنریاں معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں، علی پرویز
معیشت

پانچ آئل ریفائنریاں معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں، علی پرویز

پٹرولیم کے وزیر علی پرویز ملک نے پاکستان کی پانچ آئل ریفائنریز کی انتظامیہ سے ملاقاتیں کیں جن میں براؤن فیلڈ ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی پر عملدرآمد اور پاکستان کی توانائی کا تحفظ مضبوط…

28 August 2026
بیرون ملک غیر قانونی، مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افغان شہری میزبان ممالک کی داخلی سلامتی کیلئے ایک بڑا چیلنج بن گئے
بین الاقوامی

بیرون ملک غیر قانونی، مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افغان شہری میزبان ممالک کی داخلی سلامتی کیلئے ایک بڑا چیلنج بن گئے

بیرون ملک غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افغان شہری میزبان ممالک کی داخلی سلامتی کیلئے ایک بڑا چیلنج بن گئے ہیں۔ جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک نے انسانی اور منشیات کی اسمگلنگ…

28 August 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز کا سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تزویراتی شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان

چیف آف ڈیفنس فورسز کا سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تزویراتی شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

سعودی عرب کے ماحولیات، پانی اور زراعت کے وزیر انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفضلی نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے…

28 August 2026
افغان طالبان رجیم کے جابرانہ تسلط کے خلاف افغانستان میں مزاحمتی تحریکوں میں شدت
بین الاقوامی

افغان طالبان رجیم کے جابرانہ تسلط کے خلاف افغانستان میں مزاحمتی تحریکوں میں شدت

افغان طالبان رجیم کے جابرانہ تسلط کے خلاف افغانستان میں سیاسی اور مسلح مزاحمتی تحریکیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔ افغانستان فریڈم فرنٹ نے طالبان رجیم کے خلاف ایک ماہ کے دوران 21 کاروائیاں…

26 August 2026
اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود بچے جاں بحق، وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان

اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود بچے جاں بحق، وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

آگ نرسری میں ایئر کنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے لگی جس سے نرسری میں موجود 14نومولود بچے زندگی کی بازی ہار گئے. مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ پمز…

26 August 2026
علمائے کرام معاشرے میں اتحاد، بھائی چارے اور امن کے فروغ میں کردار ادا کریں، وزیراعظم
پاکستان

علمائے کرام معاشرے میں اتحاد، بھائی چارے اور امن کے فروغ میں کردار ادا کریں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو انتہا پسندی، فرقہ واریت اور گمراہ کن نظریات جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ حکمت و دانائی کے ذریعے…

26 August 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں