ویب ڈیسک
مصنف کی تحریریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے میں ایک فلسطینی کو نشانہ بنایا گیا جو الیکٹرک سائیکل پر سوار تھا۔…
22 October 2026تحریر: ویب ڈیسک
افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی اور دراندازی پر ہمسایہ ممالک کے سکیورٹی خدشات میں اضافہ
طالبان رجیم میں افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی اور دراندازی کے بڑھتے واقعات نے ہمسایہ ممالک میں سکیورٹی خدشات کو جنم دیا ہے۔ افغان میڈیا آؤٹ لیٹ "افغانستان انٹرنیشنل" کے مطابق واخان راہداری سے دراندازی…
22 October 2026تحریر: ویب ڈیسک
صدرِ مملکت کا پاکستان، سعودی عرب کے برادرانہ روابط کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے پر زور
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ روابط کو مزید مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا…
22 October 2026تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 160 ارب روپے فراہم کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے ایک سو ساٹھ ارب روپے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اعلان آج…
22 October 2026تحریر: ویب ڈیسک
دنیا بھر میں آیوڈین کی کمی سے بچاؤ کا دن منایا گیا، آیوڈین ملا نمک استعمال کرنے کی اہمیت اجاگر
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ دن کا مقصد آیوڈین کے استعمال کی اہمیت اور صحت پر اسکے اثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ آیوڈین ایک اہم…
21 October 2026تحریر: ویب ڈیسک
قیصر احمد شیخ کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر زور
سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ کراچی میں پہلی افریقہ سفارتی…
21 October 2026تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت دو سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور مالدیپ نے آئندہ دو سال میں دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالر تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس عزم…
21 October 2026تحریر: ویب ڈیسک
بھارت میں مودی کی نااہلی اورادارہ جاتی کمزوریوں کے باعث بھارتی فوج میں کرپشن کےاسکینڈلز میں اضافہ
بھارت میں مودی کی نااہلی اورادارہ جاتی کمزوریوں کے باعث غیر پیشہ وربھارتی فوج میں کرپشن کےاسکینڈلزمیں اضافہ ہوا ہے۔ بھارتی جریدہ دی اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارتی دفاعی کمپنی کے خلاف کرپشن کی…
21 October 2026تحریر: ویب ڈیسک
عالمی بینک کا پاکستانی نوجوانوں میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزم
انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے جنوبی کوریا کے دورے کے دوران عالمی بینک کے نائب صدر عثمان دیون سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت، ای…
21 October 2026تحریر: ویب ڈیسک
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے مالدیپ کے صدر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کو عوامی خدمات، قیادت، ادارہ جاتی ترقی، حکمرانی اور مالدیپ کی سماجی و اقتصادی ترقی میں ان کی خدمات کے اعتراف میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد…
21 October 2026تحریر: ویب ڈیسک