طالبان رجیم میں افغانستان سے دہشتگردی کے پھیلائوسے عالمی سطح پرتشویش میں اضافہ
طالبان رجیم میں افغانستان سے دہشتگردی اورمنشیات سمگلنگ کے پھیلائوپرعالمی سطح پرتشویش میں اضافہ ہورہا ہے۔ امریکی جریدہ "یوریشیا ریویو" کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پڑوسی ممالک کیلئے بدستور تشویش کا باعث…

طالبان رجیم میں افغانستان سے دہشتگردی اورمنشیات سمگلنگ کے پھیلائوپرعالمی سطح پرتشویش میں اضافہ ہورہا ہے۔
امریکی جریدہ “یوریشیا ریویو” کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پڑوسی ممالک کیلئے بدستور تشویش کا باعث ہے۔ تاجکستان کو افغانستان سے دراندازی، انتہاء پسندی، منشیات کی سمگلنگ اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں سے جڑے خطرات کا سامنا ہے۔


