برطانیہ : پاک فوج نے مشق کیمبرین پیٹرول 2026ء میں سلور میڈل اپنے نام کرلیا
پاک فوج نے برطانیہ کے شہر ویلز میں منعقدہ پُروقار مشق کیمبرین پیٹرول 2026ء میں سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔ مشق میں 36 ممالک کی 140 ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس سال کے سلور…

پاک فوج نے برطانیہ کے شہر ویلز میں منعقدہ پُروقار مشق کیمبرین پیٹرول 2026ء میں سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔
مشق میں 36 ممالک کی 140 ٹیموں نے حصہ لیا۔
اس سال کے سلور میڈل کے ساتھ پاکستان اب مسلسل 5 سال تک تمغے جیتے والا ملک بن گیا ہے۔


