
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ وہ اسلام آباد میں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے حکومتی ٹیم کے ارکان سے خطاب کررہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری تمام شراکت داروں کے ساتھ ملکر صاف
READ MORE
حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے تہتر کروڑ ڈالر کے دو منصوبوں کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ ان منصوبوں پر اسلام آباد میں دستخط کیئے گئے جن میں تینتیس کروڑ ڈالر کا بجلی کی ترسیل کومستحکم کرنے کا دوسرا منصوبہ اور چالیس لاکھ ڈالر کا سرکاری ملکیتی اداروں کی تبدیلی کا پروگرام شامل
READ MORE
پوپ لیو نے مسیحی برادری سے کہا ہے کہ کرسمس انہیں غریبوں اور اجنبیوں کی مدد کرنے کے اپنے فرض کی یاد دلاتا ہے۔ کرسمس کے موقع پر اپنے خطاب میں پوپ نے کہا کہ ضرورت مندوں کی مدد سے انکار کرنا خدا کے احکامات سے انکار کرنے کے مترادف ہے۔
READ MORE
افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد وہاں چھوڑا گیا جدید امریکی اسلحہ خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ افغان طالبان رجیم کے دہشت گرد گروہوں کے ساتھ منظم گٹھ جوڑ کے شواہد اب عالمی سطح پر سامنے آ رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغان طالبان رجیم کی سرپرستی
READ MORE