
وزیر اعظم شہباز شریف نے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے پائیدار مذاکرات اور سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا۔ دونوں رہنماؤں نے بدلتی
READ MORE
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کیا ہے۔ الرٹ کے مطابق اگلے 12 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفبای متوقع ہے۔ عوام
READ MORE
ضلع اورکزئی اور ضلع کرم میں شدید بارشوں اور برفباری کے دوران پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ضلع اورکزئی میں شدید برفباری کے دوران راستے بند ہونے پر پاک فوج نے ہنگامی بنیادوں پر راستے کھول دیئے۔ دوسری جانب شدید برفباری سے متاثرہ ضلع کرم میں بھی پاک فوج نے بروقت ریسکیو آپریشن
READ MORE
سٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کو دس اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کراچی میں سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔
READ MORE