
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں اور نامکمل دستاویزات پر سفر کرنے والوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات امور داخلہ کے وزیرمملکت طلال چوہدری کے ہمراہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے دورے کے موقع پر مسافروں سے بات چیت کرتے
READ MORE
پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے ماریشس کے ساتھ تجارت اور اقتصادی تعاون مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں ماریشس کے ہائی کمشنرمنسو کُرمبیکس سے لاہور میں ملاقات میں کیا ۔ فریقین نے کاروباری سطح پر روابط کے فروغ ، وفود کے تبادلے
READ MORE
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے کراچی میں بی آئی ایس پی کے مختلف دفاتر اور مراکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مستحق خواتین کے سماجی تحفظ کے بٹوے کے لیے مفت سموں کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔ چیئرپرسن نے عملے کو ہدایت کی کہ لیاری
READ MORE
دبئی میں کھیلے گئے انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 347 رنز بنائے۔ 348 رنز کے ہدف کے تعاقب میں
READ MORE