
وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری و نجی شراکت داری کے ذریعے توانائی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل کر رہی ہے۔ انہوں نے آج (منگل) کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ
READ MORE
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیپ ٹاپ، سکالرشپ،آسان شرائط پر قرضے اور تکنیکی تعلیم جیسے اقدامات نوجوانوں کو ہنر اور پائیدار مواقع سے آراستہ
READ MORE
سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی میں چارخوارج کوہلاک کردیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ خوارج کی مبینہ موجودگی پرکارروائی کی۔ کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثرطریقے سے نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے
READ MORE
قطر بزنس مین ایسوسی ایشن نے بزنس ٹو بزنس تعاون بڑھانے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس دلچسپی کا اظہار چیئرمین قطر بزنس مین ایسوسی ایشن شیخ فیصل بن قاسم الثانی نے کیا جنہوں نے آج(منگل) کو دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
READ MORE